جو لوگ اپنی معاشی دینی یا سیاسی وجوہات کی بنیاد پر ہجرت کرتے ہیں وہ یقیناً مہاجر ہے کہلائیں گے ۔
صرف اس وقت تک جب تک کہ وہ اس جگہ میں عارضی طور پر مقیم ہوتے ہیں ۔وہاں ان کا قیام اس جگہ کے اصل مقیم لوگوں کی مرضی سے ہوتا ہے۔ وہ سب مراعات جو انہیں ملتی ہیں اس ملک کے قانون کے مطابق ہوتی ہیں۔ جب وہ...