نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    انور مسعود صاحب کی "امڑی" کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  2. خالد محمود چوہدری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا ہی اچھا ہے ۔ جیتے رہیئے خوش رہیئے
  3. خالد محمود چوہدری

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    میرے سوالات کا جواب نہیں دے رہے جناب۔ آپ پہلے تو اپنی آنکھیں اور دماغ اس پر توجہ دے کر جواب عطا فرما دیجئے۔ اسرائیل کا وجود کب سے ہے ؟ کب ناجائز قرار پایا؟ شیطان سے زیادہ بھی کوئی ظالم ہے ؟ کیا شیطان کا وجود بھی ناجائز ہے؟
  4. خالد محمود چوہدری

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    بالواسطہ شیطان کہنے کے لئے شکریہ۔ بہت دعائیں جیتے رہیئے خوش رہیئے۔ دلائل پلیز
  5. خالد محمود چوہدری

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اسرائیل کا وجود کب سے ہے ؟ اور کب ناجائز قرار پایا؟ برائے مہربانی دلیل کیساتھ سوال کا جواب چاہیئے۔ جذبات کے ساتھ نہیں ۔ سوال نمبر 2 شیطان سے زیادہ بھی کوئی ظالم ہے ؟(یہ دوسری بات ہے کہ ہم نے بطور انسان شیطان کو بھی مات دے دی ہے۔) کیا شیطان کا وجود بھی ناجائز ہے؟
  6. خالد محمود چوہدری

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    میرے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تیری سب نعمتوں کے لئے جو تو نے ہمیں دیں قطعہ نظر اس کے کہ ہم نے خود کو ان کا اہل بنایا یا نہیں
  7. خالد محمود چوہدری

    تحقیق: مظلومیت

    ایک ہی دفعہ ایک سے زائد ریٹنگ بھی ہونی چاہیئے۔ مثلاً آپکے اس مراسلہ کو متفق ، پسندیدہ، زبردست اور پرمزاح کی ریٹنگ دینا چاہتا ہوں۔
  8. خالد محمود چوہدری

    کے پی کے حکومت کی کارکردگی

    ہم شخصیت پرست ہیں۔ نہ ہم نے یہ بت توڑے ہیں اور نہ توڑنے کا کوئی ارادہ ہے اور شاید ابھی ہم بہ حیثیت قوم اتنے مظبوط بھی نہیں ہوئے کہ شخصیات کے بجائے اداروں کو مظبوط کریں ۔ اور شاید ہمارے ادارے نہ تو فعال اور مظبوط ہیں اور نہ ہی مسقبل قریب میں ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ تو فی الحال شخصیات ہی۔۔۔۔۔
  9. خالد محمود چوہدری

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    بھائی ذرا بتائیں تو کہ کون بندہ ایسا ہے جو اسرائیل کے مظالم کو جائز کہہ رہا ہے؟
  10. خالد محمود چوہدری

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    وَاقْتُلُوۡہُمْ حَیۡثُ ثَقِفْتُمُوۡہُمْ وَاَخْرِجُوۡہُمۡ مِّنْ حَیۡثُ اَخْرَجُوۡکُمْ وَالْفِتْنَۃُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِۚ وَلَا تُقٰتِلُوۡہُمْ عِنۡدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰی یُقٰتِلُوۡکُمْ فِیۡہِۚ فَاِنۡ قٰتَلُوۡکُمْ فَاقْتُلُوۡہُمْؕ کَذٰلِکَ جَزَآءُ الْکٰفِرِیۡنَ﴿۱۹۱﴾ اور کافروں کو جہاں...
  11. خالد محمود چوہدری

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    کس نے کہا ہے کہ قرآن پاک میں ذکر باعث شرف ہی ہوتا ہے۔ کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ کیا اسرائیل یا یہودیت کے خلاف جو ہمارے رویہ ہیں کیا قرآنی احکامات ہیں۔۔۔۔۔
  12. خالد محمود چوہدری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت شاندار۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں جیتے رہیں خوش رہیں
  13. خالد محمود چوہدری

    تحقیق: مظلومیت

    جہاں سے فرار چاہتے ہو "اماں" وہیں پہ ہے " ظالم" کے قدموں سے بہتر "اماں" کہیں نہیں (-- مرید)
Top