نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فراز ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم (فراز)
  2. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی موت آتی ہے پر نہیں آتی (غالب) آرزو
  3. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں ہجرت
  4. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آمین ثم آمین!!!
  5. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہت جو ہو سکے تو دعاؤں کو بے اثر کر دے میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا اجاڑ دے مری مٹی کو دربدر کردے مری زمیں مرا آخری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کردے (افتخار عارف)
  6. مریم افتخار

    جاں نثار اختر ہر ایک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے

    ہر ایک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے یہ زندگی تو کوئی بد دعا لگے ہے مجھے جو آنسووں میں کبھی رات بھیگ جاتی ہے بہت قریب وہ آواز پا لگے ہے مجھے میں سو بھی جاؤں تو کیا میری بند آنکھوں میں تمام رات کوئی جھانکتا لگے ہے مجھے میں جب بھی اس کے خیالوں میں کھو سا جاتا ہوں وہ خود بھی بات کرے تو برا لگے...
  7. مریم افتخار

    فضل و کرم کے اے خدا .....

    موقع کی مناسبت سے خوب لکھا ہے صفی حیدر بھائی!
  8. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
  9. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
  10. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زخمِ امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا آپ اک اور نیند لے لیجئے قافلہ کُوچ کر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں؟ دل میری جاں، مر گیا کب کا (جون ایلیا)
  11. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خانگہی؟
  12. مریم افتخار

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    لڑی کا عنوان ہوگا حشرات الارض سے ملاقات!
  13. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم ابھی اسی بھوت بنگلے میں بھٹک رہے تھے. اف، آپ نے اقتباس لے کر ہماری نالائقی پر مہر لگا دی!
  14. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں قسمت وغیرہ ڈھونڈ رہی تھی! :p
  15. مریم افتخار

    قرآن کوئز 2020

    5؟ الحمد اللہ رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین
  16. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واٹر کولر آپ کا ہوا!
Top