ایکٹویٹیز کے نام پر تو پرائیویٹ سکولز خوب والدین کی جیب ہلکی کرواتے ہیں۔
میری بہن اور ایک بھائی کے بچے ایک سکول میں پڑھتے ہیں۔ ان کو باقاعدہ ٹیچر نے لنچ کے لیے فرمائش لکھوائی، کہ تم یہ لے کر آنا، تم وہ لے کر آنا۔
اگلے دن بھابھی سکول گئیں، پرنسپل سے کہا کہ کیا آپ نے ہمیں لینڈ لارڈ سمجھا ہوا ہے کہ...