لوگوں نے اونچی آواز میں پوچھا کہ اپنے موافقوں اور مخالفوں کے بارے میں تمھار اکیا خیال ہے
فرمایا (منصور حلاج) "میرے موافقوں کو کم از کم ایک اجر تو ضرور ملے گا کہ وہ مجھ سے حسن ظن رکھتے تھے لیکن میرے مخالفوں کو دو ثواب حاصل ہوں گے کہ وہ قوت توحید میں اور شریعت پاک میں سختی میں خائف رہتے ہیں ۔ اس...