نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    فاتح بھائی اس دیو کی آنکھیں کمزور ہیں لہذا مقابلے میں نااہل قرار دےدیا گیا :) ویسے آپ کا نام ہم بھول گئے شامل کرنا خیردیر آید درست آید اب آپ سے پوچھ لیتے ہیں یوں بھی اس دھاگہ مقابلہ حسن ابھی بننا ہے یہ تو محض تجاویز اور منظوری کے لیے ہے کہ کسی صاحب جمال کو اعتراض نہ ہو - لہذا اپنی منظوری اور...
  2. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    کوئی حوصلہ افزا جواب آئے تو مزید کاروائی کی جائے وقت کم ہے مقابلہ سخت:) ساجد بھائی اور محمودبھائی شکریہ پسندیدگی کا :)
  3. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    السلام علیکم جناب ہم یہ دعویٰ نہیں کررہے :) ایک ہلکے پھلکے تفریحی دھاگے کی ابتداء کرنا چاہتے ہیں جو صاحبان ڈسپلے میں اپنا فوٹولگاتے ہیں ان کوشامل کرنا چاہتے ہیں ایک مقابلہءحسن میں جی ہاں" مقابلہ حسن " آپ نے صحیح پڑھا :) صاحبان محفل کے اسٹائل اور فوٹو اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہم کسی سے کم نہیں اُدھر...
  4. زبیر مرزا

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    واہ بہت خوب جناب
  5. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    محب علوی کتنے پراٹھے رگڑتے ذرا بتائیں تو :)
  6. زبیر مرزا

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    لاجواب اورمعلوماتی تحریر
  7. زبیر مرزا

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    شمشاد بھائی جی آپ ایک مشرقی لڑکے سے کیسے سوال کرتے ہیں :blushing:
  8. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ارے صاحب اسمارٹنس کے ساتھ اسٹائل بھی تو ہونا چاہیے اور ماشاءاللہ آپ سن گلاسز لگا کے آگئے بھرپوراسٹائل میں تو ہم کس شمارقطار میں :)
  9. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ماشاءاللہ آپ کی ڈسپلے فوٹویعنی آپ بھی کم نہیں - محفل میں مقابلہ حسن اگرمنقعد ہوگیا تو ہمیں آپ سے شدید خطرہ ہے :)
  10. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    چاہ نہیں رہے جناب ہیں سلم اوراسمارٹ :) اور یہ کورس ساراسال جاری رہتا ہے معمولی تبدیلی کے ساتھ :) پراٹھا کبھی کبھار منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے :)
  11. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    دوسلائس بریڈ کے مکھن اورشہد کے ساتھ اورچائے ( سلم اوراسمارٹ لوگوں کی سحری :))
  12. زبیر مرزا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آپ کا شروع کیا دھاگہ اب کپڑے کا تھان بن چکا ہے:)
  13. زبیر مرزا

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    نہیں جی بس پہلی ملاقات تھی :) بلکہ حسین ملاقات
  14. زبیر مرزا

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    سنا ہے کباب سموسوں کے فائدے ہیں بہت یہ بات ہے تو دوچارکھا کے دیکھتے ہیں :)
  15. زبیر مرزا

    آہ! ساری عمر ضائع کردی!

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو آپس میں اتحاد واتفاق عطا فرمائے
  16. زبیر مرزا

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    میاں محب علوی آپ بھی تو نادرا کے فین ہیں
  17. زبیر مرزا

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    ہمیں تو نادرا سے کوئی شکایت نہیں بڑی بھلی مانس ہے ہمارا شناختی کارڈ پاسپورٹ سب گھرپہنچایا بذریعہ ڈاک ایسی نیک بی بی دیکھی نا سنی نا میں زبان نا آن نا شان
  18. زبیر مرزا

    گلزار دونوں از گلزار

    کیا بات ہے جناب لاجواب انتخاب
Top