نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    غالب کی زمین میں

    اس پہ کوشش کرتا ہوں مزید، اگر کچھ بات بن گئی تو ٹھیک ورنہ اس کو پھر کسی اور مناسب وقت کے لئے رکھ چھوڑتے ہیں۔
  2. محمد بلال اعظم

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    مجموعی طور پہ غزل اس طرح ہو گئی ہے: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں جو ہے حال دل کا سنانے لگا ہوں محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر میں مکتوبِ الفت جلانے لگا ہوں کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں مرے یارو! گاؤ خوشی کے ترانے میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں عجب زخم الفت نے...
  3. محمد بلال اعظم

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    یعنی کے ترکیب کے لئے الفاظ کا ایک ہی زبان سے ہونا لازمی ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہون کہ کیا اعجاز صاحب اور آپ کی لائبریری ایک ہی ہے؟

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہون کہ کیا اعجاز صاحب اور آپ کی لائبریری ایک ہی ہے؟
  5. محمد بلال اعظم

    ثم آمین!

    ثم آمین!
  6. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    خرم بھائی میں اور احمد بھائی مشاعرہ کے بارے میں سوچ رہے ہیں، مگر احباب کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔ آپ اب اپنی آراء دیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    ایوارڈز کے سلسلے میں ایک تجویز دینا چاہوں گا کہ اس دفعہ جناب اعجاز عبید صاحب کو اردو محفل کا لائف ٹائم اچیو مینٹ ایوارڈ دینا چاہیے۔
  8. محمد بلال اعظم

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    مقدس آپیاور ساجد بھائی اور جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
  9. محمد بلال اعظم

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    مائیکروسافٹ نے جو اصطلاحات کا انگریزی سے اردو ترجمہ کیا تھا، وہ اس سلسلے میں کافی مددگار ہو سکتے ہیں۔
  10. محمد بلال اعظم

    اے جان! اگر تم ساتھ نہ دو از نعیم صدیقی

    نعیم صدیقی صاحب کی ایک طویل نظم پیشِ خدمت ہے: "۔۔۔اگر تم ساتھ نہ دو" رفیقۂ حیات سے اے جاں اگر تم ساتھ نہ دو تو تنہا مجھ سے کیا ہو گا! تم آؤ فرض بلاتا ہے دنیا میں تغیر آتا ہے ایک طوفان جوش دکھاتا ہے اک فتنہ شور مچاتا ہے ہم لوگ ابھی آزاد نہیں ذہنوں کی غلامی باقی ہے تقدیر کی شفقت سے حاصل؟...
  11. محمد بلال اعظم

    منیر نیازی کہنے والی بات میں دیر کی وجہ

    تجربہ بولتا ہے۔ انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ
  12. محمد بلال اعظم

    محبت فاتح عالم

    محبت فاتح عالم
  13. محمد بلال اعظم

    غالب کی زمین میں

    ایک تبدیلی کی ہیں۔ اگر میں مگر میں کرم دیکھتے ہیں تجھی سے تجھی تک ارم دیکھتے ہیں اِدھر سے اُدھر تک، جدھر بھی ہو آئیں وفا کا ہی نقشِ قدم دیکھتے ہیں طبیعت شگفتہ و افسردہ بھی ہے غریبو ں کا قائم بھرم دیکھتے ہیں محبت یہ کیسی ہے تصویرِ غم ہے دل و جاں الم ہی الم دیکھتے ہیں مچل سکتی ہے یہ طبیعت کبھی...
  14. محمد بلال اعظم

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    اب دیکھیے ذرا۔ باقی آپ اصلاح کر دیجیے۔ میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں جو ہے حال دل کا سنانے لگا ہوں محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر میں مکتوبِ چاہت جلانے لگا ہوں کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں مرے یارو! گاؤ خوشی کے ترانے میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں عجب زخم الفت...
  15. محمد بلال اعظم

    منیر نیازی کہنے والی بات میں دیر کی وجہ

    نیرنگ جی، ضبط جی، زبیر بھائی، وارث بھائی اور فرخ بھائی آپ سب کا پسندیدگی کا بہت شکریہ
  16. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    بزمِ سخن سیکشن کے لئے نام دینے کے لئے میری نظر میں ان دو عظیم ہستیوں سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے: محمد وارث بھائی جناب الف عین سر
  17. محمد بلال اعظم

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    جی جی آپ کی کرم نوازی ہے کہ میری خواہش کا پاس رکھا۔ یقین کریں اگر رومن نہ لکھی ہوتی تو میں تو تلفظ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتا۔
  18. محمد بلال اعظم

    شکریہ وارث بھائی.

    شکریہ وارث بھائی.
  19. محمد بلال اعظم

    فراز یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے۔ احمد فراز

    شکریہ جناب۔ بے شک فراز نے فیض کے بعد خلا کو پُر کیا ہے، مگر اب دیکھتے ہیں کہ فراز صاحب کے خلا کو کون پُر کرے گا۔
Top