واہ جی۔۔۔۔ اس قدر تیز رفتاری پر تو شاید برق بھی شرمائی ہوگی۔۔۔۔۔
شاہ صاحبہ آپ کو اس قدر تیز رفتاری سے 3000 ہزار مراسلے مکمل کر نے پر 3025 مراسلوں کی مبارکباد ہے۔۔۔ اگر آپ چند سال اور اسی طرح مراسلے کرتی رہیں۔ تو امید ہے کہ پانچ ہزار بھی ہوجائیں گے۔۔۔۔