نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط عادت ہی نہیں کچھ لوگوں کے لیے تو نشہ ہے محفل!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی بہت شدید ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم نازل فرمائیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سید عاطف علی بھائی کے بات سے متفق ہوں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک سے خیال نہیں رکھ پایا شاید۔ پنکھے کی ہوا سے یا ایک چوزہ بعد میں لا کر باقی سب میں مکس کر دیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی وجہ سے بھی بیمار پڑ گئے ہوں
  5. ع

    وہ پاک ہے کہ ہمیشہ قصور وار ہیں ہم

    السلام علیکم غزل کی ایک اور کوشش پیش خدمت ہے وہ پاک ہے کہ ہمیشہ قصور وار ہیں ہم کریں بھی شکوہ تو کیسے گناہ گار ہیں ہم کسی کے منہ پہ کسی کو برا کہیں کیسے کہ اپنے رب کی رضا کے امیدوار ہیں ہم خدا کا نام تو لیتے ہیں ہم غریب سے لوگ گو دیکھنے کو تو رسوا ذلیل و خوار ہیں ہم ذرا سا پڑھنے پڑھانے میں...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہتر ہے کہ اب چوزوں کو دوا دے دی جائے، بعد میں کوئی اور کام۔ اللہ حافظ
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے یہ نزدیک کے ہجے کتنی دور جا کر درست ہوں گے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے نذدیک آپ کی سزا یہ ہونی چاہیے کہ سب کو ایک ایک کپ گرما گرم چائے پلائی جائے!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کام جتنا اچھا ہے اتنا ہی مشکل بھی ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ آیا تھا ابھی ہماری دوکان پر جو لڑکا کام کرتا ہے اس پر، جب بھی موبائل نکالتا ہوں تو کہتا ہے کہ ایک کال کرا دو۔ چاہے ضروری ہو یا نہ ہو
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ بچانا، کہیں میں بھی غلطی نہ کر جاؤں
  12. ع

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    بہت مبارک ہو سیما علی آپ کو۔ ماشاء اللہ بہت تیزی سے بیس ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے ہی ترتیب خراب کی ہے اور ہم ہی درست کر کے جا رہے ہیں۔ اللہ حافظ
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج تو صبح سے ماشاء اللہ کام ہی کام ہیں، اب کچھ فارغ ہوا ہوں۔ وعلیکم السلام
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیچر تھے ہمارے انگلش کے، جب کبھی لیٹ ہوا کرتا تھا تو وہ یہ دھمکی دیا کرتے تھے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات ہے تو پھر ٹھیک ہے، ورنہ میں نے یو کے بی اے کو خبر کر دینی تھی!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ میں ایک مشرقی لڑکا ہوں۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ گزر گیا ٹیلی وژن پر کوئی ڈرامہ دیکھے ہوئے
Top