نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اپنا مکان ہو تو گھر بسا لیں؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اور نکھر گیا ہو گا
  3. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جو حرف سرخ کر دئے جاتے ہیں ان کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ لوگوں کی تو اللہ نے ڈیوٹی لگائی ہوتی ہے والدین کی خدمت کرنے کی!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جمعہ کا دن سب کو مبارک ہو!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ب سے پہلے ہونے کی وجہ سے شاید
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی امان اللہ!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھ میں نہیں آ رہی مجھ ناسمجھ کے یہ میزبان والی بات
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں ایسا تو نہیں کہ میں نہیں آیا اس لیے محفل سونی سونی سی تھی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اقبال کا تو نہیں ہو سکتا۔ کسی اور شاعر کا ہو گا
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہوتا ہے نتیجہ لیٹ چائے پینے کا، ترتیب خراب کر دی
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بابا تو ابھی نہیں آئے لیکن ان کا شاگرد حاضر ہو گیا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہانت بھی اہم کردار ادا کرتی ہے اس لڑی کو آگے بڑھانے میں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈسکو لائٹ بنا دیتے ہیں ہم لاہور والے اردو کو بھی اور پنجابی کو بھی۔ یعنی جو منہ میں آیا بول دیا
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب ہی جانے کیا معاملہ ہے، میری دادی بھی ایک صندوق سی رکھتی تھیں۔ ان میں وہ اپنے کپڑے وغیرہ اور جو کچھ ہیسے ان کے پاس جمع ہوتے تھے وہ رکھتی تھیں۔ ان کی وفات کے بعد اب بھی وہ صندوق اسٹور روم میں پڑا ہے۔ اکثر مجھے ایک گتھلی میں سے پیسے نکال کر چپ چاپ دے دیا کرتی تھیں۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط بات ہے، اچھے بچے ضد نہیں کرتے!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور پیتے، لیکن میں نے ابھی ابھی پیالی خالی کر کے رکھ دی ہے۔ اگلی بار سہی ان شاء اللہ
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سید عاطف علی بھائی کی چائے تو شاید اب ٹھنڈی ہو گئی ہو گی، اسی لیے میں نے خود بنا لی ہے
  19. ع

    لنڈا بازار

    لنڈا بازار میں سمجھ رہا تھا کہ شاید لندن سے آہستہ آہستہ لنڈا بنا ہو گا۔ لاہور میں پہلے یہ اسٹیشن کے پاس ہوا کرتا تھا لیکن اب تو تقریباً ہر چھوٹے بڑے بازار میں ایک سیکشن لنڈے کا بھی ہوتا ہے!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک تو یہ مراسلے نوٹیفیکیش سے ڈائریکٹ یہاں آؤ تو کہاں کے کہاں پہنچے ہوتے ہیں!
Top