نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہوا میں اڑا دی میں نے ترتیب
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ وجی موقع کی تلاش میں رہتے ہوں، وعلیکم السلام
  3. ع

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    اوہ، معذرت۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ معاملہ اتنا سنگین ہے۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیامت اس بات پر ٹوٹتی ہے کہ اس طرح بے چارے حق دار محروم رہ جاتے ہیں لیکن اللہ تعالٰی رازق ہے
  5. ع

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    بہت زبردست ہے ماشاء اللہ، لوگوں کو نانی یاد آتی ہے لیکن مجھے اپنی دادی یاد آ گئیں.
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا کہا ہے، بس آتی ہی ہو گی۔ وعلیکم السلام وجی بھائی
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ آ جائے بات کرنے کا تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونق لگی ہوئی ہے ماشاء اللہ محفل میں!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجانے کا وقت ہو گیا ہے؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستہ ہے کوئی زندگی، کہیں کوئی مل جاتا ہے تو کہیں کوئی بچھڑ جاتا ہے!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ش کے ساتھ ایک مراسلہ؟
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہی کہا جائے گا اسے عبادت کے ساتھ جس میں اللہ تعالٰی کے علاوہ بھی کسی کو شامل کر کیا جائے ( یعنی کسی اور کے لیے)
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام تو اب چائے کی باری کس کی ہے؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک تو یہ ہو گا کہ کوئی جرمانہ رکھ دیا جائے ان لوگوں کے لیے جو اس لڑی میں حاضری نہ لگائیں۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں ایک سلسلے کا اختتام ہوتا ہے۔ اب الف سے پھر شروعات ہو گی
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کرے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے، جہاں کہیں بھی اصلاح کی ضرورت ہے وہاں اصلاح ہو اور جہاں بہتری کی، وہاں بہتری
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی حاضری ہی کیوں؟ بات وغیرہ بھی تو کر لینا چاہیے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تو نہیں مگر تھوڑی بہت طبیعت خراب ہی ہے کچھ دنوں سے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فاتحہ بھی پڑھوں؟ یا بس قل ہو اللہ احد؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو سمندر دیکھنے کا آج تک اتفاق نہیں ہوا، لیکن دریا گھر کے پاس ہی ہے۔ بس نام کا دریا کہ چھوٹی سی نہر ہی بن گئی ہے
Top