نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو پتہ ہی نہیں کن ظہور صاحب کی بات ہو رہی ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا ہماری، لیکن سب کو محبت سے یاد کرتی ہیں۔
  3. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (203) اُردل 4/7 🟦🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #194 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان کی عدلیہ تو قانون کی تعبیراتی کھینچ تان فیصلے کے وقت کرتی ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی یہ والا عرق جلا کر تو گل نے اپنے شاندار ہنر سے خوبصورت تخلیقات پیش کی ہیں ۔ ہم شاہد ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں اس طرح ایک دیا روشن ہو جائے گا۔ اس میں ذرا گل یاسمیں کا عرق ڈال دیں تو خوشبو بھی ہو گی۔ 😀
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بھی کر لے یا پھر ۔ قانون تو ہے نہیں یہاں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت جس کے ہاتھ ہو گی وہی۔
  10. سید عاطف علی

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    یہاں کی اوپننگ مارکیٹ 64 بتارہی ہے۔ ساب والوں کا ریٹ اچھا نہیں ہوتا۔ راجحی کا کچھ بہتر ہوتا ہے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے ہمیشہ ٹائم پر چائے بنا کر دیتی ہے وہ تو میں اس کے گن کیوں نہ گاؤں بھئی۔ کوئی کچھ بھی کہے۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ہم نے کس کے ہاتھ کی چائے پی تھی؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب یہ لفظ دیکھا تو عجیب پگلوٹ لگا۔ ہمارے بڑے بھائی کثرت سے یہ لفظ استعمال کرتے تھے۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ میں بہت عجیب چیز یاد آئی ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوم کھٹاکھٹ ہو گی ریل کی بولی تو۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب بھی ہو چلی اب تو ۔ کل کی بات کرو اب- یعنی ہفتے کی۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری بات کو غیر ضروری کرنے سے یہی ہوتا ہے۔
  18. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    ہمیں تو ایک بھی بہت ہے ۔اب سو سو بکریوں کی ہم میں ہمت کہاں ۔ ہمیں کچھ عرصے سے اپنی بکری بہت یاد آنے لگی ہے۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈم ڈم ڈگا۔
Top