بہکانے کا لفظ اچھا نہیں ہے ۔ اچھے لوگ سادہ دل ہو سکتے ہیں لیکن ان کا چالاک ہونا ضروری نہیں۔ وہ عظیم الشان ہستیا ں نبی ہرگز نہیں تھیں۔ اور سب سے اہم بات حقیقی تاریخ ہم تک پوری طرح نہیں پہنچی۔ جہاں تک مجھے علم ہے وہ عظیم ہستیاں آپس میں نہیں لڑیں بلکہ ان کے سادہ لوح عقیدت مند بعض سازشی لوگوں کی...