سستی ٹیکنالوجیز جوغریب ممالک میں جانیں بچا سکتی ہیں
تنزانیہ سے پاکستان تک، غربت سے جُڑے مسائل تقریباً ایک جیسے ہیں۔ افریقہ ہو یا ایشیا، یہاں کے پسماندہ ملکوں میں حاملہ خواتین کی موت کا تناسب بہت زیادہ اور گندے پانی سے پیدا ہونے والے امراض کی شرح بہت بلند ہے۔ دوسری جانب پاکستان ایسے بچوں کی...