نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گول کھانے کے بعد یوراگوئے ٹیم کافی خونخوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ دوسرا ہاف فرانس پہ بھاری پڑ سکتا ہے۔
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    واہ واہ جناب۔ آپ نے تو "رقیب" یاد کرا دیا۔ کہتے تو یہی ہیں کہ آنکھ ہی سچ بولتی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ہم آنکھوں سے کہی کہانی پڑھنے میں زیادہ مہارت سے محروم ہیں۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    جناب فہد اشرف بھائی کے لئے
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مکرمی اے خان صاحب کے لئے
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف ختم۔ فرانس ایک گول سے آگے۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    ارے نہیں جناب، واقعی میں کر کے رہیں گے، وغیرہ
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    فرقان احمد بھائی کے لئے
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اردو محفل کے بیس لاکھویں مراسلے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔ اس پیغام کے ساتھ کہ "بھائی لوگو! ذرا تیز تیز ہاتھ چلاؤ"۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرنچ کیپر کا زبردست سیو۔ کمال است۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا گول۔۔۔۔۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    35 منٹ میں صفر صفر سے میچ برابر۔
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ اتنی علم و آگہی کہاں کہ آپ کے سوال کا جواب قرار واقعی دے پاؤں، تاہم رسمِ لڑی کے باعث جواب دینا ہی پڑے گا۔ ویسے تو پورا چہرہ ہی سچ بولتا ہے۔ یعنی چہرے کی جزئیات کو الگ الگ پرکھنا اتنا آسان نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال سے پیشانی اور ہونٹ سب سے زیادہ راز عیاں کرتے ہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مریم افتخار کے لئے "تجربہ گاہی چوغہ (یا شاید چغہ)"
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    قبلہ محمد وارث بھائی کے لئے چھوٹا سا تحفہ پیش ہے۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محترمہ جاسمن بہن کے لئے
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    عبداللہ محمد بھائی کے لئے
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    عبدالقیوم چوہدری صاحب کے لئے
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محمد تابش صدیقی بھائی کے لئے
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امید ہے کہ فرانس جلد ہی گول داغے گا۔
Top