نتائج تلاش

  1. طالوت

    بارک اوباما کی جیت

    اس سادگی پہ قربان ہو جانے کو جی چاہتا ہے مگر کیا کریں قربانی صرف گائے ، اونٹ یا بکری وغیرہ کی جائز ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    عباس ابن فرناس برج، قرطبہ، اسپین

    بہت خوب غازی ۔۔۔۔۔ اسپین اور خصوصا قرطبہ سے مجھے خاصی دلچسپی ہے ۔۔۔ کچھ قدیم تصاویر ممکن ہو ، تو ضرور شئیر کیجیے گا۔۔ وسلام
  3. طالوت

    اسے عنوان دیں

    جب عنوان پتا تھا تو لکھا کیوں نہیں ، میری توانائیاں یونہی ضائع کروا دیں :box: وسلام
  4. طالوت

    عوامی ترانہ

    موجودہ حالات :confused: شہزادے یہ تو برسوں پر محیط کہانی ہے ۔۔۔ موجودہ حالات ہمیں اس لیے زیادہ ابتر معلوم ہوتے ہیں کہ ہمیں خبر مل جاتی ہے ۔۔۔ ورنہ، یہاں تو "آوے ہی آوے" اور "جاوے ہی جاوے" کے گھن چکر میں ڈال کر عشروں سے اس "قوم" کی عصمت دری کی جا رہی ہے ، مال لوٹا جا رہا ہے ، جانیں لی جا رہی...
  5. طالوت

    اسے عنوان دیں

    پہلی تصویر کے لیے:::::::: کانوں میں اندھا راجہ دوسری تصویر کے لیے:::::::: سپر پاور کا ان پڑھ بادشاہ ! وسلام
  6. طالوت

    عوامی ترانہ

    اچھا لکھا ہے ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    اب جب کہ محترمہ زینب صاحبہ (امید ہے اب تو ہضم ہو جائے گا) کیک خرید چکی ہیں تو وہ ہمیں ارسال کر دیں آپ نمکین کا انتظار کریں مزید چند سال ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اکثر چیزوں میں فرق ریالوں میں ہوتا ہے ۔۔ ٹماٹر کے بارے میں پی ٹی وی ہوم یا شاید اے ٹی وی پر کوئی محترمہ اسے نہ تو سبزی میں شمار کر رہی تھیں نا پھل میں ، کچھ اور ہی عجیب سا کہا تھا لیکن اب مجھے یاد نہیں ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جدید سائینس کی رو سے :) اصل میں وہ بد تمیزی سے باز نہیں آتی تھیں اور احترام بھی چاہتی تھی یعنی محترم بھی بنتی تھیں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    خلفاء کا حج

    جناب عثمان کے بعد جنابِ علی ، جنابِ امیر معاویہ ، جنابِ امیر یزید وغیرہ آئے ، میرا نہیں خیال کہ یہ اگر اتنی اہم اور ضروری چیز تھی تو ان سب نے اس سے صرف نظر کیا ہو ، ممکن ہے شاہ ولی اللہ کو ان حالات سے آگاہی نہ ہو جس کی وجہ سے وہ اپنے نمائندے بھیجتے رہے ۔۔۔ کہ یہ حضرات بلاشبہ شاہ ولی اللہ سے...
  11. طالوت

    رابرٹ پیپس آرٹ

    بہت خوب لیکن امام ملکیی/مالکی سے کوئی مقابلہ نہیں ! وسلام
  12. طالوت

    Obama

    Nice ! W'sallam
  13. طالوت

    پاکستان اور پاکستانی

    شاندار ! وسلام
  14. طالوت

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ! آپ پانڈا کی بجائے Carrefour سے خریداری کیا کریں میرے خیال میں اس کی قیمتیں نسبا کم ہوتی ہیں وسلام
  15. طالوت

    اوباما کی ہلری کلنٹن کو وزیر خارجہ بننے کی پیشکش؟

    ہیلری اس عہدے کے لیے موزوں شخصیت ہے وسلام
  16. طالوت

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    سیم ہیر :blush: اس ٹوٹکے کے پیچھے ایک بڑا خوبصورت نفسیاتی مکینزم کام کرتا ہے ، تفصیل ملی تو شئیر کروں گا۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    محمد علی

    ایشوریا کو تو میں کسی قابل سمجھتا ہی نہیں ، بی بی کی لوٹ مار سے نالاں ہوں ، لیڈی ڈیانا البتہ قابل قبول ہے کہ اس نے انسانیت کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔۔۔ لیکن میری رائے اب بھی وہی ہے محمد علی کے ساتھ سب سے اچھی ہے ، اور محمد علی کا قد اتنا ہی ہو گا جتنا کہ پتلا ہے ، تاکہ اصلیت قائم رہے ۔۔۔...
  18. طالوت

    محمد علی

    تعبیر بعض لوگ ایسے گزرے ہیں دنیا سے کہ مجھے کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے کہ وہ میرے عہد میں کیوں نہیں یا میں ان کے عہد میں کیوں نہیں ۔۔۔ اور محمد علی سے انسیت اس لیے بھی ہے کہ اپنے عروج کے وقت جب کہ امریکہ بھر میں رنگ و نسل کی بنیاد پر ان پر ظلم کیا جا رہا تھا اس عظیم آدمی نے اتنی کامیابیاں حاصل...
  19. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    پانی کے چند قطرے اگر اس میں پانی پہلے سے موجود ہو تو وسلام
  20. طالوت

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کراچی میں اخبار بھی تو چلانا ہے ! اور بزنس مین کا دین ایمان کب ہوا کرتا ہے ؟؟؟؟؟ وسلام
Top