نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جج بشیر نے بھی مبارک باد کا پیغام بھیجنا تھا۔ لیکن ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ مبارک باد فوٹو کاپی ہو رہی ہے، سو آدھا گھنٹہ لیٹ بھیجی جائے گی۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ کافی عرصے بعد سیمی فائنل میں پہنچا ہے غالباً۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    شکیب بھائی کی ڈیزائن کردہ تصویری کاوش اس مراسلے سے پکڑی ہے۔ ویسے سبھی تصاویر مختلف محفلین کی کاوشوں پر مبنی ہیں۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جاسمن آپی کا حکم تھا کہ محفلین کے لئے بھی کچھ بینر وغیرہ ہونے چاہییں تو کچھ سیمپل پیش ہیں۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ ختم۔ انگلینڈ سیمی فائنل میں۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈش کھلاڑی فری کک پر چھکا مارنے میں کامیاب۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چند منٹ کا کھیل باقی رہ گیا۔ سویڈش ٹیم بیک ٹو ہوم ان سٹاک ہوم
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سالگرہ پارٹی کی کچھ تشہیر وغیرہ کا بھی انتظام ہمارے ذمہ تھا، تو شہر بھر میں پوسٹر لگوانے کا کام بھی شروع کروا دیا گیا ہے۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک اور چانس کا بیڑا غرق کر دیا سویڈن نے۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈن نے پھر چانس مس کر دیا۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    تین تلوار سے مڑیں تو بلاول ہاؤس سامنے
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    دو دفعہ ایسا ہی ہوا۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    ایک مراسلہ ایسا بھی۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ تو ہونا ہی تھا۔ لگ رہا ہے کہ جیسے فقط سویڈش ہاف میں میچ کھیلا جا رہا ہو۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دوسرا گول بھی کر دیا گیا۔
Top