نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اری بہن وہ خود بہت اچھے ہیں ۔۔۔ ڈرانے سے بھی مسکراتے ہی رہتے ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہانے بازی پر مسکرا کیوں دئیے؟
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اپنا پتہ اپنے پاس رکھیں ۔ اور سعود بھائی پر رحم کھایا کریں۔
  4. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ ڈریں مت۔ ہم ہیں ناں آپ کے ساتھ۔ دیکھا ناں آپ نے ڈرا کے رکھا ہوا ہے انہیں۔ خدا کا خوف کرو۔ ;)
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آنا کیا ہے جی۔ وہ تو ہچکچانے کی وجہ سے رک گئے ہوں گے۔ اور من ہی من میں سوچ رہے ہوں گے کہ نہ جانے کا اچھا بہانہ مل گیا۔ :LOL:
  6. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    وارث بھائی کو بلا لو۔ ان کے بنا مشاعرہ نہیں ہو گا ۔
  7. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کوشش کوشش میں بہت عبور حاصل کر لیا ہے آپ نے۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہو نا ہو۔ سعود بھائی کو اس بلاوے پر ہچکی لگ گئی ہو۔
  9. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. اشتیاق علی

    نیا شادی دفتر

    جانے دیں شمشاد بھائی ۔ کیوں بلا وجہ کی فیسیں میرے کھاتے میں ڈالی جا رہی ہیں۔ میں نے تو نام بھی رجسٹر نہیں کروایا تھا ۔:)
  11. اشتیاق علی

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    یاد آیا ۔ نہیں جناب ہم یہ بھلا کیسے بھول سکتے ہیں؟ کیا آپ بھول سکتے ہیں؟
  12. اشتیاق علی

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    بالکل جناب ۔ ان سے زیادہ جذباتی بھی شاید کوئی نہیں ہوتا۔ :)
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ ہی تو ۔ تبھی تو اس دھاگے کی طرف نہیں آ رہے۔ ما شا اللہ! اس ڈرانے والے کام میں کافی مہارت رکھتی ہیں آپ۔ :ROFLMAO:
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ما شا اللہ بہت دہشت ہے آپ کی اس بڑھ کر بھی کوئی ڈرانے کی کوشش ہو گی۔ :LOL:
  15. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    ہائیں۔ ابن سعید اور شمشاد بھائی بھی تو منتظمین میں سے ہی ہیں۔
  16. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    ہو سکتا ہے ۔ اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہوں کہ وہ ٹھیک ہی ہوں۔ آمین۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ڈرتی نہیں ہیں۔ اچھا میں سمجھا کہ شاید ڈرتی ہوں گی ۔مگر لگتا ہے کہ سعود بھائی آپ سے ڈرتے ہیں۔ کیوں!
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مجھے تو لگتا ہے آپ سے ڈر کر بھاگنے کی کر رہے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  20. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ ۔
Top