چلیں آپ کے لیے ایک اور۔۔۔
سردار اپنے دوست سے: یار مجھے ذرا اپنا ای میل آئی ڈی اور پاس ورڈ ایس ایم ایس کرنا۔ میرا اکاؤنٹ نہیں کھل رہا
دوسرا سردار ایس ایم ایس بھیجتا ہے:
آئی ڈی: cool_baljeetsingh@- - - -
پاسورڈ:***************
پر میرا پاس ورڈ کسی نوں دسی نہ۔...