نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    گھر میں ٹماٹر اُگائیے

    گھر میں ٹماٹر اُگائیے اور مہنگائی کو شکست دیجیے ۔ وجہ فصلوں کی تباہی ہو یا ذخیرہ اندوزوں کی ہوس،سچ یہ ہے کہ سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے نے نچلے و متوسط طبقوں کو ازحد متاثر کیا۔ظاہر ہے،دس پندرہ ہزار روپے کمانے والا 200روپے کلو ٹماٹراور 100روپے کلو آلو خرید کر نہیں کھا سکتا۔ عام سبزیوں کی...
  2. خالد محمود چوہدری

    کیا یہ ہارڈوئیر پرابلم ہے؟

    ریم بدل دیں ، لگتا ہے کہ ریم خراب ہے
  3. خالد محمود چوہدری

    پاکستانی کھلاڑیوں کے انداز پر تنازع

    یار واقعی سزا نا انصافی اے ۔ پاکستانی ٹیم دے دو اچھے کھلاڑیاں تے اگلے میچ دی پابندی لگ گئی اے۔ تے فیر اے چنگا تے نا ہویا نا۔انت بھلا ہو جاندا تے فیر سب چنگا ہوجاندا۔ انت چنگا نہیں ہویا تے فیر سب برا ہو گیا نا
  4. خالد محمود چوہدری

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    فاتح بھائی مذاق کے موڈ میں لگتے ہیں
  5. خالد محمود چوہدری

    پاکستانی کھلاڑیوں کے انداز پر تنازع

    واقعی بہت زیادہ اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے بحیثیت پاکستانی اور خصوصاً بحیثیت مسلمان ہماری اخلاقی حالت بہت اعلیٰ ہونی چاہیئے۔ یہ بات تو بالکل صحیح ہے لیکن یہ بات بھی بالکل درست ہے کہ یہ لوگ ہمارے ساتھ انصاف نہیں کرتے۔ آج کی خبر یہ بھی ہے کہ (جیو نیوز کی بریکنگ نیوز تھی) کہ جرمنی کے کھلاڑی نے بھی با...
  6. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  7. خالد محمود چوہدری

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  8. خالد محمود چوہدری

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ محفل کا اچھا وقت لوٹ آئے ، اور ان ہر دلعزیز ہستیوں سے بھی دست بستہ دعا کی درخواست ہے کہ ہماری نااہلیوں کو بڑے دل سے معاف فرمائیں اور محفل کوا ٓباد کریں۔ ہمیں ا ٓپ سب کی بہت ضرورت ہے۔ آپ کی محبت اور رہنمائی کی۔ ہم پر رحم کی نظر کریں، اللہ تعالیٰ معاف کرتا ہے اور معاف...
  9. خالد محمود چوہدری

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    درست فرمایا جناب۔ سزا جو دی جاتی ہے وہ غلط ہے۔ سزا بھی وہی دیتے ہیں جن سے تربیت میں کمی رہ جاتی ہے۔ اسلام نے کسی کو بھی سزا دینے کا حق نہیں دیا۔ ماں باپ بہن بھائیوں یا خاندان کو، سزا دینے کا حق صرف قضاء کو ہے عدالت یا حکومت کے قانوں نافذ کرنے والے ادارے ہی سزا دینے کے مجاز ہیں، ہم اورا ٓپ...
  10. خالد محمود چوہدری

    ترکمنستان کے صوبے 'مرو' کے بلوچ

    معلوماتی، زبردست، شکریہ
  11. خالد محمود چوہدری

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    ہم میں خود پرستی بھر گئی ہے۔ ہم صرف اپنی عزت کرتے ہیں اور کروانا چاہتے ہیں۔ اپنے صحیح یا غلط مؤقف کیلئے دوسرے کی عزت تک سے کھیل جاتے ہیں۔ اُن کی عزت کا بھی خیال نہیں رکھتے جو ہمارا بہت خیال رکھتے ہیں۔محفل اچھے لوگوں سے خالی ہوتی جا رہی ہے۔ مجھ جیسے کم عقل اوربےقدرے لوگ رہ جائیں گے اگ ہمارے رویہ...
Top