بڑے پیمانے پر ٹماٹر کی کاشت
ٹماٹر پاکستان میں انتہائی مقبول سبزی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا زیادہ تر استعمال کھانا پکانے میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹماٹر کا اہم استعمال کیچپ میں ہوتا ہے۔ اس لیٔے پاکستان میں ٹماٹر کی کاشت کسان کے لیٔے منافع بخش ثابت ہوسکتی ہے۔ اس لیٔے ضروری ہے کہ ٹماٹر کی کاشت جدید...