یہ زیادہ تر افسانوی رنگ میں کالمز لکھتے ہیں جس کی وجہ سے حقائق مسخ یا غلط بیان کرتے ہیں۔۔۔
ان کے اکثر کالمز میں ایک بڑے صاحب بھی ہوتے ہیں جو سگار پیتے ہوئے بات بے بات قہقہہ ضرور لگاتے ہیں۔۔۔
ان کو بیرون ملک کسی کیفے میں ایسا کردار بھی مل جاتا جو اپنے منہ میں ان زبان رکھ کر باتیں کرتا ہے!!!