سوچا اصل نام کو ہی استعمال کیا جائے:) دن کا بیشترحصہ جہاں بیٹھ کرگذارتا ہوں اس منظر کی ایک جھلک تھی یہ :)
ویسے بڑے مزے کے دن ہیں رات کو کھانے کے بعد ٹیرس پر بیٹھ کر چاند کی روشنی اور چائے سے لُطف اندوز ہونا
برسبیل تذکرہ مجھے یہاں لوگوں کو چائے کے ہوٹلوں میں، موچی کی دوکان پر جوتا مرمت کراتے ،...