نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  2. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    :(:(:(
  3. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    :(
  4. ناعمہ عزیز

    یار زندہ صحبت باقی

    لے تو دوں پر آپ نے کہنا ہے کہ نقل کی ہے میں نے ۔
  5. ناعمہ عزیز

    یار زندہ صحبت باقی

    میرے لئے کیا کیا لیا تھا یہاں سے ؟؟؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    ًMissing you so much!!!!!

    ًMissing you so much!!!!!
  7. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    ایسے کوئی روتے ہوئے چھوڑ کر جاتا ہے بھلا ! کوئی ایسے بہنوں کو رُلاتا ہے !
  8. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    مجھے اکیلا چھوڑ دیا !
  9. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    اور بس ! اتنا ہی خیال رکھنا تھا کیا !
  10. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    میرا خیال رکھنے لگے !
  11. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    پھر تم بڑے ہوئے !
  12. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    اور ہم لڑائیاں بھی تو کتنی کرتے تھے نا !
  13. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    میں تمھیں پڑھایا بھی کرتی تھی !
  14. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    سرگوشی میں دوسروں کی شکایتیں لگایا کرتے تھے !
  15. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    ہم جب گاؤں جایا کرتے تھے تو کتنا انجوائے کرتے تھے !
  16. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    کیونکہ تم اتنے پپو سے تھے !
  17. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    تمھیں اتنا پیار بھی کرتی تھی !
  18. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    تمھارے ساتھ مل کر شرارتیں بھی کرتی تھی !
  19. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    ہر وقت میں تمھیں اپنے ساتھ لیے پھرتی تھی !
  20. ناعمہ عزیز

    مجھے یاد ہے ۔

    مجھے یاد ہے جب تم چھوٹے ہوتے تھے! میں گود میں لیٹا کر گھنٹوں بیٹھی رہتی تھی ! اتنے کیوٹ لگتے تھے تم ! میرا دل کرتا تھا ہر وقت تم سے کھیلتی رہوں !
Top