جب لکھنے والا کنجوسی سے کام لے تو لطف جاتا رہتا ہے۔ اتنے ردھم سے تعارف کھینچا تھا۔ تھوڑا اور کھینچتے اور اپنی ذات سے آگاہی کا شرف بھی بخشتے کہ محض تمہید کے آگے موضوع نہ ہو تو شائق کی مایوسی دیدنی ہوتی ہے۔
ماشاءاللہ جو ردھم آپ کے قلم میں ہے امید ہے گاہ گاہ استفادہ ہم سے فقیروں کو بھی حاصل ہوتا...