نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا

    بات بدلنے کی مہارت تو کوئی اپ لوگوں سے سیکھ لیں۔۔۔۔۔ ویسے اپ لوگ میرا مطلب ہے نیازی مولانا فضل الرحمان کو کب گرفتار کر رہاہے۔۔؟؟
  2. آورکزئی

    آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا

    ویسے اس بات کا تو اپ سب کو پتہ تھا۔۔۔ پھر کیوں سینئیر وزیر ؟؟؟
  3. آورکزئی

    آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا

    ہاہاہا۔۔۔۔ پتہ نہیں اب کونسا ڈرامہ رچایا جائیگا۔۔۔ لیگی وغیرہ کا تو نہیں پتہ لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ کلیچ چیٹ ملنے والا ہے۔۔۔
  4. آورکزئی

    جب میں چوتھی جماعت میں تھا

    پہلی بات۔۔۔۔۔ میرے علم میں نہیں شاید کوئی یہاں ہو جو مجھے بتا سکے۔۔۔۔ سوال کچھ عجیب ہے لیکن میرے لیے بہت بڑا۔۔۔ اقرار الحسن السید کا فقہہ کونسا ہے۔۔۔؟؟؟
  5. آورکزئی

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

    یعنی سبسٹڈی ختم کرنے سے متوسط گھرانے پر کوئی اثر نہیں پڑتا؟؟ یا یہ جو اقدام اٹھایا ہے یہ بالکل صحیح ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  6. آورکزئی

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

    حج اب صرف امیر لوگ ہی کر سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔ صرف ‘‘امیر ’’ لوگ
  7. آورکزئی

    حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے، آصف زرداری

    محمد جاسم بھائی ۔۔۔ یہ خبر درست ہے یا غلط ۔۔۔ نئی ویزہ پالیسی تبلیغ کی غرض سے بیرون ملک سےآنےوالےمسلمانوں کیلئےتبلیغی ویزاکااجراء45دن کی مدت کیلئےکیاجائےگا عیسائی مشنری/مسیحت کی تبلیغ وترویج کےلئے بیرون ملک سے آنےوالے عیسائیوں کے لئے "مشنری ویزا" کا اجزاء ایک سال کے لئے کیا جائے گا!
  8. آورکزئی

    ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

    میں کہہ رہا ہوں کہ بحث نہ ہو تو اچھا ہو۔۔۔۔۔۔ایک اور بات میں عام جنتا ہوں۔۔۔ نواز، زرداری سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔۔ جوجو دعوے ہوئے تھے۔۔۔ کیا کیا ہوا تھا۔۔۔ کیا کیا ہوا ہے۔۔ کیا کیا ہورہا ہے اور کیا کیا ہوگا ۔۔۔ سب اندازہ ہے۔۔۔ ذرا اپنے قرضے پر غور فرمائیں۔۔۔ کتنے عرصے میں کتنا لے لیا۔۔۔ دینی اور...
  9. آورکزئی

    ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

    یہ تبدیلی تو ہم دیکھ چکے ہیں۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اس پر بحث کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔۔۔۔
  10. آورکزئی

    طالبان، دہشت گردی اور قبائیلی علاقوں سے متعلق عمران خان کا مؤقف درست تھا: سینیٹر لنڈسی گراہم

    کیا بات ہے سر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تخمینہ نہیں بتایا۔۔۔۔۔۔۔ کتنا تھا اور کتنے تک پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  11. آورکزئی

    طالبان، دہشت گردی اور قبائیلی علاقوں سے متعلق عمران خان کا مؤقف درست تھا: سینیٹر لنڈسی گراہم

    اسرائیلی طیارے والی افواہ تھی ؟؟؟ پہلی دفعہ سن رہا ہوں۔۔۔۔ ویسے اب تک کسی نے تردید نہیں کی۔۔ خیر جاسم بھائی جس کی لاٹھی اس کی۔۔۔۔۔ اب اپ لوگوں کی حکومت ہے۔۔۔ علیمہ خان کے جائدادیں بھی قانونی ہیں۔ اور بھی بہت کچھ قانونی ہیں۔۔۔ پشاور کا میٹرو کہاں سے کہاں پہنچا۔۔ وہاں بھی سب ٹھیک ٹاک ہے۔۔خوش رہیں
  12. آورکزئی

    طالبان، دہشت گردی اور قبائیلی علاقوں سے متعلق عمران خان کا مؤقف درست تھا: سینیٹر لنڈسی گراہم

    ہاہاہا۔۔۔۔ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔۔ اور ایک اور بات پوچھنی تھی بھائی۔۔۔ وہ فشل کو اسرائیل کا ویزہ دیا گیا ہے نا ؟؟ یا جھوٹی خبر ہے یہ ؟؟
  13. آورکزئی

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    جب کلبھوشن کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان اللہ احسان کے معاملات طے ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پھر ان بیچاروں نے تو کوئی مذاہمت بھی نہیں کی تھی۔۔۔ پولیس وین کی ڈرائیور کی ان سے بات بھی ہوئی تھی۔۔۔ پھر اتنا ظلم کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  14. آورکزئی

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    مجھے دورہ آل سعود سے واپس مُڑ نے دیں مولانا سمیع الحق رح کے قاتل پکڑ لوں گا۔۔ مجھے دورہ چین سےواپس انے دیں طاہرداوڑ کے قاتل پکڑ لوں گا۔۔ مجھے دورہ ترکی سے واپس انےدیں علی رضا عابدی کے قاتل پکڑ لوں گا ۔۔ مجھےدورہ قطر سےواپس انے دیں ساہیوال مقتولین کے قاتل پکڑ لوں گا "ریزلٹ سیم ٹو سیم"
  15. آورکزئی

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    حکومت کے اعلیٰ عہدہ داران کے بیانات میں فرق ہے۔۔۔۔ اوپر سے فواد چوہدری اور چوہان ۔۔۔ توبہ
  16. آورکزئی

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    امید ہے ہے کہ بزدار سمیت نیازی استعفیٰ دے دیں گے۔۔۔ جیسا کہ انہوں نے پچھلے حکومت سے کہا تھا۔۔۔۔ باتیں کرنا بہت اسان لیکن عمل کرنا بہت مشکل۔۔۔ ماشاءاللہ رات کے گیارہ بجے 38 گاڑیوں کے بغیر پروٹوکول لیے ایا تھا بزدار ساب
  17. آورکزئی

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    جی ضرور ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔ فی الحال تو گلوبل ویلج دبئی کے ہیں
Top