نتائج تلاش

  1. ع

    یہ دل ہر طرح کوشش کر رہا ہے

    بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا 'یہ' کے بارے میں مجھے بھی شک ہے کہ بھرتی کا ہو گیا ہے، البتہ 'رہا ہے' کو 'چکا ہے' میں آپ بدلنے کا مشورہ کیوں دے رہے ہو یہ میں سمجھ نہیں سکا، اور جپنا بھی مجھے محاورے کے خلاف لگ رہا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے مصرع میں "اور' کا اُر تقطیع ہونا بھی اچھا نہیں ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری محبتیں سمیٹیں اور بانٹیں، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین کی قسم یہ نہ کہیے گا کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ایک شخص کسی ایک سے تو محبت سے پیش آئے اور کسی دوسرے کو حقیر جانے، مگر میں اس بات کو نظر انداز کر دوں؟ یا کوئی اور اس بات کو اہمیت نہ دے؟ یا جو شخص محبت کے راستے میں نکلا ہوا ہو وہ کسی کو حقیر بھی جانتا رہے اور کسی سے محبت بھی کرتا رہے اور اپنے...
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ اس محبت کی بات کر رہے ہیں جو سب کے ساتھ کی جاتی ہے؟ میں نے تو یہاں ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو سب کے ساتھ محبت سے پیش نہیں آتے مگر بات محبت کی کرتے ہیں!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور یہ گیتوں میں باتیں کریں والی لڑی کا جادو ہے کہ ہر ایک جگہ اب گانے ہی نکل رہے ہیں زبان سے!!
  6. ع

    بھیجا فرائی

    قربانی بھی قریب ہی ہے، بہت سے بکروں کی مائیں خیر منا رہی ہوں گی، بلکہ گائے بھینسوں کی بھی!
  7. ع

    یہ دل ہر طرح کوشش کر رہا ہے

    یہ دل ہر طرح کوشش کر رہا ہے نہ جانے کس میں اب اس کی رضا ہے نہیں دیکھا جسے اب تک کسی نے مجھے وہ دیکھا دیکھا لگ رہا ہے خدا جانے کہ ہے اپنی غرض کچھ کہ سچ میں دل مرا اس پر فدا ہے گزاری عمر جس کی جستجو میں وہ اب تک لاپتے کا لاپتا ہے کب آئی رات کیا جانوں میں مجنوں مجھے کیا علم کیسا دن چڑھا ہے ہر...
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیاری بھری دعاؤں پر آمین اور آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں! اللہ آپ کا بھلا کرے!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ آپ کا بھلا کرے، بچوں کا بھی فرض بنتا ہے نا کہ ماں کو زحمت نہ دیں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں شامی کباب چلیں گے، لیکن میں نے گھر میں کہنا تھا چائے کے لیے آپ کو تو نہیں کہہ سکتا کہ آپ بڑے ہو لگتا ہے کوئی گیم کھیلی جا رہی ہے چپکے چپکے، کہیں سب پرچیوں پر آپ ہی کا نام تو نہیں لکھا جانے والا؟ وعلیکم السلام
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب خدا کا، اتنی تصویریں چائے کی یہاں، خیر میں بھی ایک پیالی کے لیے کہنے ہی والا ہوں!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی سے کل تو بھگتا دیا تھا ق کو لیکن آج شاید قیلولہ کرنا پڑے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت انتظار کرنا پڑا گا مجھے تو چائے کا ابھی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی بھجواؤں سیما علی آپا آپ کے لیے 'بابا جی قلفی' والوں کی؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم اور زیادتی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ کی طرف سے، ان شاء اللہ دکھ اور تکلیف کے دن بھی گزر ہی جائیں گے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن نہیں مانتا کہ یہاں حاضری کے رجسٹر کی جگہ اب جدید ٹیکنالوجی یعنی کمپیوٹر استعمال کیا جاتا ہو گا، اگر وہی پرانا رجسٹر ہی ہے تو وہ نکال کر میری بھی حاضری لگا لیں پلیز
  17. ع

    ڈر رہتا ہے اس کی اب ناراضی کا

    بہت بہت شکریہ آپ کا
  18. ع

    ڈر رہتا ہے اس کی اب ناراضی کا

    ڈر رہتا ہے اس کی اب ناراضی کا عشق یقیناً کھیل ہے جان کی بازی کا ہلکی سی بھی سلوٹ ماتھے پر کیوں آئے یہ فتویٰ ہے وادیِ عشق میں قاضی کا قید میں ہو کر بھی لُوٹے ہیں مزے بہت لیکن اب کچھ شوق نہیں آزادی کا ہم ہی تو اپنا کرتے ہیں نقصان یہاں اس پر سوگ مناتے ہیں بربادی کا آہستہ آہستہ بھول ہی جاتا ہے...
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب کی طرف سے بھی بابا (الف عین) کے لیے کی گئی دعاؤں پر آمین اور مزید سلامتی اور خیر کی دعائیں
Top