جب مسلمانوں کو دوسرے مذاہب کے تیوہاروں میں شریک ہونے کی اجازت ہی نہیں ہے تو مسلمان بلیک فرائڈے کیوں منائیں گے۔ رہی بات فرائڈےکو بلیک کہنے کہ تو ضروری نہیں کہ جو دن ہمارے لئے مقدس ہو دوسرے بھی اسکا احترام کریں، اور اگر وہ ایک فرائڈےکو کو بلیک کہتے ہیں تو ایک کو گڈ بھی کہتے ہمیں ایک میں اسلام...