اچھا میں آرام آرام سے بہت کچھ پوچھوں گی
فی الحال تو اتنا کہ آپ نے آئیرلینڈ کا بھالو کیوں نہیں ڈھونڈا؟؟؟
دوسرے کیا زبردست طریقہ نکالا تھا ائیر ہوسٹس سے بات چیت کا مان گئے آپ کو :p
اوکے بھئی بڑے :p اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں :(
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں :)
شکریہ شکریہ :p
کام کرنے کے لیے تھوڑی نا کرنے دونگی آپ کو
آئسکریم یہاں ٹب والی ملتی ہے سو گھر بیٹھ کر ہی کھانا پڑے گی :p کون آئسکریم صرف گرمیوں میں ملتی ہے بس
سردیوں میں ہیٹر کے آگے آئسکریم کھانے کا مزا ہی الگ ہوتا ہے نا ؟؟؟