ہاہاہا
یوسف بھائی آجکل میں لکھتی کچھ ہوں وہ سمجھ کچھ اور آتا ہے ۔لفظ پتہ نہیں کیا سے کیا ہو جاتے ہیں :D
دیکھا مطلب دریافت کیا کہ کیسے دھند چھٹتی ہے ،کیسے سورج نکلتا ہے۔کیسے کچھ جگہوں پر آدھے حصوں میں دھوپ تھی اور کیسے آدھے حصوں میں دھند اس طرح کا دیکھا :p
ویسے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دھند ایسی نہیں...