نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    غزل اور اس کی بحر

    بیچ سمندر لے آیا سیلاب اسے اب لینے آ جائیں گے گرداب اسے میرا بیٹا میری آنکھ سے دیکھے گا میں دے دوں گا اپنے سارے خواب اسے اس کی بحر کیا ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    ایک تازہ غزل

    جی جناب تو یہ لے میں ربط ارسال کر رہا ہوں بحر خفیف برا ہِ کرم تقطیع کر دیں اگر آپ یہاں سے شروع کریں تو بہتر ہو گا کیوں کہ ہم نے بھی یہاں سے ہی شروع کیا تھا بحرِ رمل اور اس کے علاوہ غزل اور اس کی بحر میں بھی کچھ میل جائے گا آپ کو
  3. خرم شہزاد خرم

    گروپ ای میل سے چھٹکارہ کیسے ؟؟؟

    السلام علیکم میں نے بہت پہلے یاہو گروپ جوائن کیے تھے جس کی مجھے روز میل آتی ہیں پہلے تو وقت ہوتا تھا لیکن اب وقت نہیں ہوتا اور اگر ایک دو دن میل نا چیک کروں تا میلز کی تعداد ہزار تک چلی جاتی ہےمیں چاہتا ہوں مجھے گروپ کی میل نا آیا کرے مجھے اس بارے میں کچھ بتا دے شکریہ
  4. خرم شہزاد خرم

    ایک تازہ غزل

    نعمان بھائی آپ کوشش جاری رکھے آپ وارث صاحب کے بتائے ہوئے دھاگے پر آ جائے تو انشاءاللہ ہمارے ساتھ مل کر بہت کچھ سیکھے گے اور آپ کی وجہ سے ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کو مل جائے گا بہت شکریہ
  5. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    جزاک اللہ اس کا مطلب ہے علم کا ایک اور راستہ کھل گیا ہے نوید صاحب ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا بہت شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    یوٹیوب یہودیوں کا آلہ کار

    کوئی بھی غیر مسلم مسلمانوں کے حق میں بہتر نہیں‌سوچ سکتا
  7. خرم شہزاد خرم

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :biggrin: خیر ایسی بھی بات نہیں‌ کہ ہمیں اپنی بہین چڑیلیں نظر آئے
  8. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    جناب مغل صاحب کیا کہنے ہیں آپ کے اس کو بند کرنے کی بات کر رہیں ہیں کیوں بھی ہم نے کیا کیا ہے جو ہمارے علم کے راستے میں دیوار بن رہے ہیں آپ نوید صاحب میرے خیال میں کچھ مصروف ہیں دو دن پہلے میں نے فون کیا تھا پوچھنے پر پتہ چلا کے وہ مصروف ہیں‌ لیکن اس کے بعد میں نے فون نہیں کیا آج پھر فون کر کے...
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
  10. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ شمشاد بھائی کو مبارک دی جا رہی ہے جب سے میں یہاں آیا ہوں مہنے میں ایک دو بار تو شمشادبھائی کو مبارک باد کا کوئی نا کوئی سلسلہ شروع ہوتا ہے ۔ ایک لاکھ بھی میرے خیال سے جلد ہی ہو جائے گے میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی آپ کی وجہ سے تو ہمارا بھی حوصلہ بنتا ہے...
  11. خرم شہزاد خرم

    لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر کیوں لکھے ؟

    ویسے نعمان بھائی جن کی میں بات کر رہا ہوں انھوں نے ایک دو تحریریں نہیں لکھی بلکے بہت سی لکھی ہیں ان کی تحریریں بہت سے اخبارات اور میگزین پر شائع ہوتی تھی بلکے ابھی تک ان سے بہت سے اخبارات والے فرمائش کرتےہیں کے وہ لکھنا شروع کر دیں
  12. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    یہ بات ٹھیک ہے پھر پتہ چل جائے گا بہت شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    ہا ہا ہا کیا بات ہے جناب صاحب تو اردو کا ہی ہے نا
  14. خرم شہزاد خرم

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    شکریہ مظفر صاحب
  15. خرم شہزاد خرم

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    مجھے بھی اپنی طرف کھینچتے ہیں آئینے مگر میں سب سے گریزاں کہ بختِ صحرا ہوں تو کیا یہ لوگ مجھے بھول جائیں گے یکسر تو کیا میں صرف بگولہ ہوں، لختِ صحرا ہوں واہ واہ کیا بات ہے نوید صاحب کیا خوب غزل کہی ہے فاتح صاحب نے صحیح فرمایا کے ہر شعر کے بعد میں بھی یہی سوچتا رہا اگلا قافیہ کیا ہو گا بہت...
  16. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    چلے آپی جب جانا ہوا تو ضرور تصویریں بنا کر لے آؤں گا
  17. خرم شہزاد خرم

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    چلے اس کو درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے شک تھا کے بروزن فعل ہے اس لے اسی طرح استعمال کر لیا بہت شکریہ بابا جانی اس کو بھی تبدیل کر دیتا ہوں جی
  18. خرم شہزاد خرم

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    بہت شکرہی ایم بلال بھائی
  19. خرم شہزاد خرم

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    بہت شکریہ مغل بھائی صاحب بھائی آپ بھی تو صاحبِ فن ہیں آپ بھی بات کر سکتے ہین
Top