آپ بار بار میرا زکر کر رہی ہے تو پھر آپ کو اپنے بارے میں کچھ بتا ہی دوں
جب میرے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تو اس وقت خاندان کے تمام لوگ اس انتظار میں تھے کہ دیکھتے ہیں عامر کی شادی کہاں ہوگی (عامر میرے بڑے بھائی) کیوں کے سب کی خواہش یہ تھی کہ بھائی کی شادی ان کے ہاں ہو لیکن ہوا وہی کچھ جو بھائی...