ارے ارے میرا کوئی ایسا ویسا مطلب نہیں تھا لالہ ۔ آپ پلیز غلط مت لیجیے گا ۔ میں یہی کہنا چاہ رہی تھی اس عمر میں بچوں کا دھیان تعمیری کاموں میں ، اپنے پڑھائی کی طرف ہونا چاہئے ! شاعری ہمیشہ انسان کے جذبات کی عکاسی کرتی ہے ! لیکن ہو سکتا ہے کہ میرا اندازہ غلط ہو شاید بچے نے اپنے بابا کے نقش قدم پر...