و علیکم السلام!
موبائل فون تو رمضان میں باقی مہینوں کی نسبت زیادہ استعمال ہوتا ہے کیونکہ بہت سے احباب اور عزیز و اقارب کو بذریعہ میسج اور فون کالز کے ذریعے سحری میں اٹھایا جاتا ہے۔
سلوک کوئی خاص تو نہیں کرتے بس موبائل میں سائلینٹ (خاموش) پروفائل لگا لیتے ہیں اور وائبریشن آن کر لیتے ہیں۔ تاکہ...