برفباری کا لُطف صرف تصاویر ، ٹی وی اسکرین اور کھڑکی سے دیکھ کر اُٹھایا جاسکتا ہے :)
(میری رائے تو یہی ہے ) توقیصرانی بھی آپ کا برف میں جاکر تصاویربنانا بڑی ہمت کا کام ہے :)
باباجی پیارے او میں نے دل سے جواب لکھے ہیں (سارے اپنی پسند کے :))
کہاں جانے کی خواہش ہے
انڈیا
مصر
ترکی
میرا پسندید سگریٹ برانڈ
Benson & Hedges
Gold leaf
Marlboro
میرا پسندیدہ رنگ
نیلا
کالا
سرمئی
میری پسندیدہ کتاب
بابا صاحبا
تزکرہ غوثیہ
عشق کا عین
میرا پسندیدہ مصنف
علیم الحق حقی
اشفاق...
السلام علیکم
میرا بھائی خطاطی کی ابتدائی مشق کررہا ہے
(میں نے تو دو ماہ قبل اُسےصرف قلم تراشتے اورحروف تہجی لکھتے دیکھا تھا)
آج بذریعہ ای میل یہ ابتدائی کام آیا وہ پیش ہے
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو یاد نہیں - موجودہ تاثر یہ ہے کہ بے حد سادہ اور خوش اخلاق ہیں
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک...
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ