نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تعارف تعارف

    السلام علیکم خوش آمدید - تعارف بس ایک رسمِ شناسائی ہے جسے ہم سب گاہے بگاہے پورا کرتے ہیں
  2. زبیر مرزا

    سندھ میں خسرے سے سترہ بچے جاں بحق

    سندھ میں خسرہ کی وبا نے آج مزید 7 بچوں کو نگل لیا January,2013 سندھ میں خسرہ کی وبا نے آج مزیدسات بچوں کو نگل لیا، ہلاک ہونے والے بچوںکی تعداد دو سو چالیس تک جا پہنچی۔ ہنگامی طور پر شروع کی جانے والی ویکسی نیشن مہم بھی بچوں کو موت سے نہ بچا سکی۔ کندھکوٹ میں مزید تین بچوں کی ہلاکت کے بعد اب...
  3. زبیر مرزا

    سندھ میں خسرے سے سترہ بچے جاں بحق

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرہ پر رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں اب تک خسرہ سے 210 افراد ہلاک ہوئے، صوبے میں مجموعی طور پر خسرہ کے 7 ہزار 274 کیس رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری سے 9 جنوری تک خسرہ کے خلاف ہنگامی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں...
  4. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. زبیر مرزا

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    یہ دھاگہ میری نظر میں فن خطاطی کی ترویج کے ساتھ ساتھ محفل کا سب سے بہترین اور اعلٰی دھاگہ ہے التباس جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  6. زبیر مرزا

    منشی جی

    مذاق اُڑانے کی نہیں ہورہی اچھا :( مجھے اس میں ٹیگ کرنے کا مطلب کہ آپ کو ہماری بُری ہینڈرائیٹنگ کی خبر ہوگئی :(
  7. زبیر مرزا

    وے جھناں دیا ں پانیا.......سلیم پاشا

    جے گل کسے ہورپاسے نا ٹُرجاوے تے میں آکھاں کہ پنجابی شاعری جیا سرورکسے ہورزبان دی شاعری وچ نئیں ایک عام شاعرتُوں لے کے وڈے بزرگ صوفی شاعراں تک ہراک دا کلام وکھرا ای سواد رکھدا اے سارے منظرتے جھناں دے پانیاں دی رمز اس نظم وچ سمائی ہوئی اے
  8. زبیر مرزا

    ادیب کا لاکر (چینی لوک کہانی)

    ایک اور لاجواب کہانی کے لیے شکریہ انیس الرحمن - باباجی نے میرے دل کی بات کہہ دی یہ کہانیاں بچپن کی یادوں کا سلسلہ بھی ہے اور سیکھنے اورسمجھنے کا بہترین ذریعہ بھی
  9. زبیر مرزا

    طلسم دستکاری

    زبردست - میں دستکاری کا مداح اور سپورٹرہوں ان ہنرکاروں اورقدرتی صلاحیتوں سے مالامال افراد کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے گھرمیں خواتین جو کروشئیے کاکام کرتی ہیں وہ لاجواب ہوتاہے (اب تونایاب ہوتاجارہاہے) - ہاتھ کے بُنے سوئیٹر، کڑھائی والے کُرتے جوخواتین کا روزمرہ کا ٹائم پاس بھی تھا اور کفایت اور...
  10. زبیر مرزا

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    یہ سال کے آخری پل ہیں جو عجیب کفیت سے لبریز ہیں ایسے میں آپ کی یہ تحریر اُن کے لیے تو باعث قرار ہے جن کے والدین حیات نہیں - یادیں رُلاتی بھی اور مسکراہٹ بھی لبوں پرلاتی ہیں آپ نے یادوں کوجس انداز میں شئیرکیا اچھا لگا- جانے والوں کو خوشی خوشی یادکیا جائے (چاہیے بہتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ) تو یقین...
  11. زبیر مرزا

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    ذرا فرصت سے جواب لکھتا ہوں :) دھاگہ بہت لاجواب اور منفردہے
  12. زبیر مرزا

    قازوں کا سردار (جاپانی کہانی)

    دلچسپ کہانی ہے - انیس الرحمن اچھا سلسلہ ہے ایک عرصے بعد ایسی کہانیاں پڑھنا لُطف دے رہا ہے
  13. زبیر مرزا

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    عاطف بٹ بہت شکریہ اس کالم کے لیے شہبازشریف نے سرکاری اسکولوں میں پہلی جماعت سے انگریزی نصاب میں شامل کی ہے اگر میری معلومات درست ہے تو؟ (میں مسلم لیگ ن کے حق میں کوئی تقریر کرنے یا اُسکی حمایت میں کچھ نہیں کہا رہا :)) ویسے ہی پوچھ رہا ہوں (آج کل کے سیاسی موسم میں تو کوئی تبصرہ کرنا بھی خطرہ سے...
  14. زبیر مرزا

    پروین شاکر یارب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے

    واہ بہت خُوب - سال کے آخری دن کا کو یادگار بنادیا محمود بھائی آپ نے اس غزل سے فرمائش پوری کرنے کا بہت شکریہ
  15. زبیر مرزا

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    ڈاکٹرصاحب کی بات دُرست ہے اور اس بات کو موجودہ تناظرمیں دیکھنا اورسمجھنا چاہیے
  16. زبیر مرزا

    رانجھے نال مولوی ہوراں تے لُڈن ملّاح دا ورتاوا

    دسمبر دی اُداسی کج ہور ودھاندا کلام وارث شاہ دا سوہنا کلام ساڈے نال ونڈن دی مہربانی
  17. زبیر مرزا

    کاہلی کا انجام

    زبردست سادہ سی کہانی جو سبق آموز بھی ہے
  18. زبیر مرزا

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    اُڑتے جاتے ہیں دھُول کے مانند آندھیوں پر سوار تھے ہم تو واہ کیا خوب غزل ہے اور حاصلِ غزل یہ شعر سال کی آخری دونوں میں دل کی صدا لگا
Top