ویسے کل کوئی گھر سے باہر نکلا تھا؟؟؟؟؟؟
میں گیا تھا اور میرے حساب سے احتجاج کے بجائے گالم گلوچ، تفریحات اور لوٹا ماری ہو رہی تھی۔
اے این پی کی ریلی میں جئے اسفند یار، ایم کیو ایم کی ریلی میں جئے الطاف بھائی، دیگر جماعتوں بشمول مذہبی جماعتوں میں ان کے بڑوں کے نعرے لگائے جارہے تھے۔ صدر میں ایک...