نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    سنا تو نہیں سکتا پڑھ لیجیے۔ دلچسپی کے لیے پوری داستان رقم کر رہا ہوں۔ ویسے امیر خراسانی کا ذکر صفحہ 3 سے شروع ہوتا ہے۔۔۔:)
  2. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اکمل کے مسلسل 2 چوکے۔۔
  3. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اکمل کی وکٹ جیکب اورم نے حاصل کی۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    سنا ہے سو سال بعد انسان دوبارہ بچپن کی طرف لوٹنے لگتا ہے۔۔ :)

    سنا ہے سو سال بعد انسان دوبارہ بچپن کی طرف لوٹنے لگتا ہے۔۔ :)
  5. انیس الرحمن

    عمر پچپن کی دل بچپن کا۔۔۔۔کچھ ایسا ہی سنا تھا۔۔۔ انیس بھائی آپ اس کے الٹ ہی بات کرتے ہیں۔۔...

    عمر پچپن کی دل بچپن کا۔۔۔۔کچھ ایسا ہی سنا تھا۔۔۔ انیس بھائی آپ اس کے الٹ ہی بات کرتے ہیں۔۔ کیوں؟؟؟ :)
  6. انیس الرحمن

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    گورے ہندوستان سے طب کا جو خزانہ لوٹ کر گیے تھے اس پر آج تک تحقیق جاری ہے. ہمارے حکیموں کے کارنامے خود سے منسوب کرتے ہیں.
  7. انیس الرحمن

    شاید خود کو مل جائیں آپ۔۔ :)

    شاید خود کو مل جائیں آپ۔۔ :)
  8. انیس الرحمن

    .. BOSS ..

    محمد امین بھائی سے یاد آیا۔ آج یونیورسٹی تشریف لائے تھے۔ کہہ رہے تھے لائٹ نے سخت پریشان کر رکھا ہے۔ پڑھ بھی نہیں پاتے۔ اس لیے محفل میں کم کم آتے ہیں۔۔ اس لیے آپ کے بلانے سے بھی نہیں آئیں گے وہ۔۔۔:)
  9. انیس الرحمن

    .. BOSS ..

    اور در در مانگنے کو بھی تیار ہوجائیں شاید۔۔۔:D
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آئر لینڈ اپ سیٹ کر کے سپر ایٹ میں جگہ بنا سکے گا؟؟؟
  11. انیس الرحمن

    چکور گپے

    مطلب "ٹیڑھے گپے"۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    چکور گپے

    لیاقت آباد کے گول گپے بہت مشہور ہیں۔۔:) چوکور کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک کے نقشے بھی بنے ہوں گے۔:)
  13. انیس الرحمن

    چکور گپے

    چکور پاکستان کا قومی پرندہ ہے۔۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    .. BOSS ..

    بڑے غالب تو نہیں آ رہے۔۔۔:rolleyes:
  15. انیس الرحمن

    .. BOSS ..

    حالاں کہ وہ دل و جاں بازار سے بھی لا سکتے تھے۔۔۔:D
  16. انیس الرحمن

    .. BOSS ..

    یار بےروزگار ہونے کے بعد کہیں آپ نے تو چھوٹے غالب کو نہیں پھنسایا۔۔۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    آئی فون فائیو کی فروخت شروع، طویل قطاریں، 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ آرڈرز

    آئی فون فار آئی۔۔۔ یو فون فار یو۔۔۔:ROFLMAO: ویسے یہ فون تو اخروٹ توڑنے کے کام آتا ہے۔۔۔:D سردیاں ابھی دور ہیں۔ یہ دسمبر میں دے دیجیے گا۔۔۔:rolleyes:
Top