جی ہاں :) سمیع بھائی سے جب بات ہوئی تھی تو مغل بھائی میرے گھر پر تھے۔ ویسے تو مغل بھائی سے میری کئی ملاقاتیں 2009 میں ہوچکی ہیں محفل کے توسط سے ہی۔ مگر پھر میں ذاتی مصروفیات کی بنا پر محفل سے غیر حاضر رہا تو رابطہ بھی ٹوٹ گیا۔۔۔۔ سمیع بھائی نے بہت شفقت سے بات کی، اب ان سے ملنے کا بھی اشتیاق ہے :)