سیدہ سارا غزل بہن۔ آپ کے جذبات اور اسلام سے سچی محبت کی ہم سب قدر کرتے ہیں۔ آپ یہ یقین رکھئیے کہ اسلام دنیا میں رسوا نہیں ہوسکتا۔ اسلام کو نہ کوئی نبی ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخص نقصان پہنچا سکتا ہے نہ ہی کوئی سیکیولر انسان۔ ہم آپ تو کیا خدمت کریں گے اس دین کی کہ جو علماء و فقہاء کر چکے اور کرتے...