نتائج تلاش

  1. زینب

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    ہاہاہا یہ تو بدلہ ہو گیا نا۔۔ویسے بہنیں تو کرتی ہی ہیں بھاگ بھاگ کے سارے کام بھایئوں کی شادی پے اب یہ خوشی شمشاد بھای مجھ سے نہیں لے سکتے کہ وہ تو ایک عدد کابینہ کے بھی کرتا دھرتا ہیں
  2. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    بہت کچھ" امممممممممم میں بھی کچھ کچھ مس کر رہی ہوں
  3. زینب

    ممبرز کے گروپ

    ارے کیا ہو گا تعبیر بھی اپنے ہی گروپ کی بندی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔دانت مت نکالو نہیں وت گروپ سے نکال باہر کروں گی ہاں:grin:
  4. زینب

    محفل کوئز

    ہایئں۔دھمکی۔۔وہ بھی زینب کو:eek:
  5. زینب

    محفل کوئز

    تمہارا کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا اپنا ہے۔۔۔۔۔لو سب کا ایک ہی جیسا ہے۔۔۔۔۔۔مارو مارو کرنا میں نے فیل ہی ہے
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    لیں جی بچتی بچاتی میں بھی آپہنچی محفل میں بنا ایکسیڈینٹ کیے
  7. زینب

    کرکٹرز کے ساتھ

    ہاہاہا کوئی بات نہیں پونی تو بنے گی ہی نا:ُ
  8. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

  9. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں نے اپنا پرگرام کیسنل کر لیا ہے۔۔۔اب مجھے تم سے ہرگز نہیں ملنا۔۔۔۔۔۔۔
  10. زینب

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    ہاہاہا۔۔یہ دونوں بھائی جو مرضی کہہ لو ،،جو مرضی نام رکھ لو میرے"صاحب" کا۔۔۔۔اپنی بارات کی کرسیاں تو میں اپ دونوں بھایئوں سے ہی لگواوں گی:grin:
  11. زینب

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    میں سوچ رہی تھی کہ چوری چھپے کھایا بھی تو بھی پیٹ کا درد بتا دے گا کہ فہیم نے کچھ ہم سے چھپ کے کھایا۔۔۔
  12. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہ "کسی" جو کوئی بھی ہے اسے جانے دو۔۔۔تمہیں اگر غلط فہمی ہوتی بھی تو میں‌ہوں نا دور کرنے کے لیے یہاں بٹھی ہوئی:grin:
  13. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    کہاں جا رہے ہو اپ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فہیم پلیز راہبر کو بھی کچھ دن کے لیے ساتھ لے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. زینب

    فلاورز گرلز۔۔

    شکریہ تفسیر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں یہ مجھے ایک دوست نے بھیجے تھے اچھے لگے تو یہاں پوسٹ کر دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    کرکٹرز کے ساتھ

    لو بھلا ہیرو وہ ہیں سٹائل اس نے مارا ہوا ہے۔........پہلے تو میرا دل کر رہا ہے جو بوچھی آپی نے پراندہ پہنا ہوا ہے نا ان سے ادھار لے کے تمہارے بالوں‌میں‌ڈالوں۔۔۔۔۔۔:p:p:p
  16. زینب

    موسم کا حال-(2)!!!!

    مجھے تو سمجھ نہیں آتی یہ درجہ حرارت بتانے والے ڈنڈی کیوں‌مارتے ہیں یہاں۔۔۔۔۔گرمی ایسی کہ بندہ 10 منٹ دھوپ میں کھڑا ہو جائے تو لگتا ہے سر میں‌کسی نے گرم تیل ڈال دیا ہے جب بتایئں گے تو کہیں گے کہ درجہ حرارت 35ڈگری۔۔۔۔۔مجھے تو پچھلے کتنے دن سے 45 کے آس پاس لگ رہا ہے۔۔۔آج ویسے طوفان نہیں ہے
  17. زینب

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    مجھے تو ویسے ہی نمبر یاد نہیں رہتے اور جو محفل کے دو عدد بھایئوں نے نمبر دے رکھے ہیں ان میں سے بھی ایک مسلسل بند رہتا ہے ہاں دوسرے باھئی سے بات ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  18. زینب

    موسم کا حال-(2)!!!!

  19. زینب

    موسم کا حال-(2)!!!!

  20. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    وہ تو بہت مہینے پہلے کی تھی پا جی اب تو 7 کے قریب قریب ہے:grin:
Top