دسمبر کی ایک صبح، اس نے اپنے آپ سے سوال کیا: "خدا کو کیسے یاد کیا جاتا ہے؟"
تو منظر تحلیل نہ ہوا ،ذہن لاجواب نہ ہوا، اس نے سوچا، "خدا سے مدد مانگنا ہی اسے یاد کرنا ہے. " ہیلپ می گاڈ " اور پھر " گاڈ" اس کے ذہن سے ہی چپک گیا، حتی کہ وہ ہر سانس کے ساتھ آسمان سے سفید دودھیا روشنی کی ایک لکیر اترتے...