میرا خیال ہے بھائی آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے خلیل جبران یہودی نہیں ایک عیسائی تھا،،،اُن کے والد عیسائی پادری تھے اور خلیل جبران نے پادریوں کے پاس انجیل پڑھی تھی،،اور تفسیر بھی :)
تفصیل کے ساتھ آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں ،،،
،،،
جبران عیسائی اکثریتی شہر بشاری میں پیدا ہوئے۔ جبران کے والد ایک عیسائی...