نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    وعلیکم سلام حق شناس ، خیر مبارک یہ جملہ تو مجھے لکھنا تھا سیکھنے والا :( ویسے کہاں ہیں اب تو نظر ہی نہیں آ رہیں آپ ۔
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    تمہاری مبارک کا بڑا انتظار تھا ظفری ۔ ارے دیر سے سنا تم نے گھٹنوں گھٹنوں تو میں نے پچھلے سال ہی سیکھ لیا اس سال تو میں نے تھوڑا تھوڑا بولنا سیکھا ہے ۔ اگلے سال قیامت ڈھاؤں‌گا دیکھتے رہنا ;)
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    خیر مبارک اور بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ جیا کو یہ یاد ہے ۔ ویسے جیا بھولتی نہیں کچھ بھی اتنا تو مجھے بھی یاد ہے :)
  4. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    بہت بہت شکریہ شوبی اور کہو خوش ہو نہ اس عمدہ محفل میں آکر ویسے تمہیں راہ دکھا کر میں نے بڑا شکر ادا کیا کہ اتنے قابل اور ذہین شخص کو صحیح جگہ لے آیا ہوں۔ تم نے بہت کام کیا ہے اور انشاءللہ اور کرتے رہو گے۔ میں دل کی گہرائیوں سے تمہاری محنت اور صلاحیتیوں کا قائل ہوں۔ جیتے رہو شوبی
  5. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    بہت خیر مبارک ہو وارث ویسے یہ جملہ رسمی تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;) بھائی آپ کو ایک پیغام بھیجا تھا ذاتی آپ نے کمال مہربانی سے لطف و کرم کی انتہا کرتے ہوئے اس کا جواب تک نہ دیا۔ کچھ آپ ہی اپنی اداؤں پر غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی :cool:
  6. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    بہت شکریہ نباء‌ بیٹا اور اتنی مشکل پہیلی پوچھ لی ہے کچھ اشارہ تو دو ؟ دم دار ستارے کی دم بڑی روشن ہوتی ہے
  7. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    ہاہاہاہاہا خوبصورت ، عمدہ جیا تمہیں یاد ہے میرا تعارف ویسے میں نے بڑا سوچ سمجھ کر رکھا تھا اس وقت تاکہ سب کو پتہ چلے کہ کوئی آ‌رہا ہے ;) اس وقت محفل واقعی کافی ٹھنڈی پڑی ہوتی تھی اب تو ماشاءللہ اسے کوشش کرکے گرم سے ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے۔ ;)
  8. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کیسے ہیں جاوید بھائی اور کہاں ہوتے ہیں آجکل
  9. محب علوی

    جس کا ڈر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شرم سے ڈوب مرنے کی بات ہے مشرف اور اس کے حواریوں کے لیے کہ جب تک ایٹم بم اور میزائل ٹیکنالوجی نہیں تھی تو پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن بھارت سے متعدد جنگیں کی اور ڈرا نہیں اور اب سب کچھ ہوتے ہوئے دنیا میں کھلے عام ہمارے ایٹمی اثاثوں کو ضبط کرنے اور ہم پر حملے کی باتیں ہوتی ہیں اور بے...
  10. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    حسن اب یہ سہرا ہی رہنے دینا کچھ اور کر دینا اس کا ;) محفل پر اس سالگرہ کا واقعی لطف آ رہا ہے ۔ محفل اب دوسرا گھر ہے جس پر آ کر تھکن اتر جاتی ہے اور روح تازہ دم ہو جاتی ہے
  11. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    بہت شکریہ شمشاد ، یہ آپ کی محبت ہے جو یاد رکھا۔
  12. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    یہ صحیح کام کیا ہے تم نے ماورا ویسے ماورا اس دفعہ لگتا ہے کہ ایوارڈز کے لیے بھی گہما گہمی اور محنت ہوگی کیونکہ ایک انار اور سو بیمار والا حساب ہے۔ :cool:
  13. محب علوی

    اردو کمپیوٹنگ

    اردو کمپیوٹننگ بطور مضمون پڑھایا جانا چہاہیے اور میرا خیال ہے کہ یہ تجویز اردو یونیورسٹی میں زیر غور بھی ہے ۔ اس کے علاوہ کوشش کرکے اس پر کچھ مواد میٹرک اور ایف ایس سی کی درسی کتب میں شامل کروادیا جائے تو شاید وہ کام ہو جائے جو لاکھوں لوگ اور اربوں کی سرمایہ کاری مل کر بھی نہ کر سکے۔ جب...
  14. محب علوی

    مصروفیت

    نبیل کسی خاص پراجیکٹ‌ پر مصروف ہونے لگے ہو تو کچھ اس پر روشنی ڈال دو تاکہ تمہاری تکنیکی مصروفیات کا بھی ہمیں علم رہے ۔ غیر نصابی سرگرمیوں کا تو تم بتاتے ہی نہیں ان کا بندہ کیا پوچھے ;) اللہ تمہیں تمہاری مصروفیت میں کامیاب کرے اور امید ہے کہ یہ مصروفیت بہت دیر تک نہیں رہے گی۔
  15. محب علوی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    آہوں کا لفظ بڑا صحیح استعمال کیا ہے ;) کیا ترجمانی کی ہے جذبات کی دو چیزیں ہوتی ہیں ایک اجتماعی مفاد اور دوسری ذاتی اطمینان اور تفاخر اول الذکر کو ثانیا الذکر پر ہمیشہ ترجیح دینی چاہیے اور قوموں کی ترقی کے لیے یہ بہت ضروری ہے اس لیے میں بھی اب بہت خوش ہوں کہ اردو کے وسیع تر مفاد میں بہت...
  16. محب علوی

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    ورڈ پریس کے مردہ گھوڑے میں جان پڑ گئی ہیں‌پھر سے ، زبردست ورڈ پریس کے ترجمے پر نظر ثانی اس دفعہ میں بھی کرنا چاہوں‌ گا۔
Top