اوئے پاگلا اب پڑھے لکھے ایم این والی پابندی بھی زرداری کی مہربانی سے ختم ہو گئی ہے اسی لیے میرے کلاس سے باہر کھڑے ہونے کا اس الیکشن پے کوئی فرق نہیں پڑنا۔
۔۔(۔اس سے پہلے کہ نبیل بھائی کی ڈانٹپڑے یہ میںبھاگی یہاں سےےےےےےےےےے)
لو جی پہلے محب کو دیکھا خواب میں اب وہی محب حسن بن گیا۔۔۔۔تم جا کے سو جاو اور ایک بار پھر خواب دیکھ کے شیور کرو کہ کون ہے محب یا حسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاگلا سب کو کنفیوز نا کر۔میرا جو خاکہ بنایا ہوا ہے نا مجھے بھی دکھانا۔۔۔۔۔۔۔۔