اگر کسی نے تیری ایذا کے لئے راستے میں کانٹے رکھے تو تو اسے راستے سے ہٹا دے ۔اگر تو نے بھی اس کے جواب میں اس کے راستے میں کانٹے رکھے تو پھر تمام دنیا میں کانٹے ہی کانٹے ہو جائیں گے ۔ (خواجہ نظام الدین اولیا)
سعود بھیا آپ جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔ ہنٹ دے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:roll:
اب دیکھتے ہیں اس ہنٹ کے بعد کوئی جواب دیتا ہے کہ نہیں ۔۔۔ ویسے میری لاجک کچھ اور تھی ۔۔ پر آپ کی والی لاجک سے بھی جواب ٹھیک اتا ہے ۔۔۔:)
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ