آہو جی۔۔۔۔۔ کسی سیانے نے بھی یہی کہا تھا۔۔۔۔ :p
میری ٹارچ دھند میں بھی کام کرتی ہے نا۔۔۔۔ :D
حکومت آپا ہوگئے آپ بھی۔۔۔ :p
عمر بھائی بھی اندر اندر اسی مقولے کے پرستار ہیں۔۔۔ "بوہتے پانی دا ایکو حل ۔۔۔ نواب ٹیوب ویل نواب ٹیوب ویل"
پذیرائی پر شکرگزار ہوں سرکار۔۔۔ :)
شکریہ عمر بھائی۔۔ اور گڈ تو سالانہ چھٹیوں پر چلا گیا ہے۔ :)
تشکر جناااب
شکریہ فاتح بھائی۔۔۔ بلاشبہ شکیب جلالی کا کلام بےحد خوبصورت ہے۔