نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    microsoft word میں اردو کیسے لکھتے ہیں

    معافی چاہتا ہوں میں اصل میں کاپی پیسٹ کر لیتا تھا آج ضرورت پڑھی تو شرمندگی ہوئی یہاں عربی ہے لیکن اردو نہیں ہے اس لے میں نے سوچا پوچھ لوں شکریہ
  2. خرم شہزاد خرم

    نوکری۔۔۔۔۔

    زینب آپی جی کیا آپ نے اس کو نہیں پڑھا
  3. خرم شہزاد خرم

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    جی ہاں بہ ساری سہولیات ہیں ماں ، بہن ، بھائی ، ابو ، بھابھی ، دادی جی ، امام اور عبدالاحد کے علاوہ سب کچھ ہیں ۔ اور وہ بھی تو نہیں ہے یہاں
  4. خرم شہزاد خرم

    microsoft word میں اردو کیسے لکھتے ہیں

    microsoft word میں اردو کیسے لکھتے ہیں اور فوناٹیک کی بورڈ ہو
  5. خرم شہزاد خرم

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    میں تو خاموش ہی ٹھیک ہوں
  6. خرم شہزاد خرم

    دبئی میں رہنے والوں سے

    میں توابھی خود گواچا ہوا ہوں جناب
  7. خرم شہزاد خرم

    نوکری۔۔۔۔۔

    کھل میں ایک پاکستانی ہوٹل کی تلاش میں جا رہا تھا مجھے مل نہیں رہا تھا کبھی یہاں اور کبھی وہاں اسی دوران میں آپ کی یہ بات یاد آ گی کہ دوسرے شہر میں گواچی () ہوتا ہے ہا ہا ہا باتیں تو بہت ساری ہیں لکھنے کو لیکن وقت ہی نہیں ملتا بہت مصروف ہو گیا ہوں
  8. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟

    چھٹی کسی بھی دن نہیں ہے بس کام کام کام
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    مبارک ہو جناب میری طرف سے بھی
  10. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ساقی بھائییی

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
  11. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن آدھا ختم ہو گیا ہے آج بہت مصروف ہوں کچھ دیر آرام کرنے آیا ہوں
  12. خرم شہزاد خرم

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    یہ سوال دیکھ کر مجھے یاد آیا کہ میں بھی پردیسی ہوں 1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ مجھے تو ابھی 3 دن ہوئے ہیں 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ یہاں پاکستانی ہوٹل سے ہی کھانا کھاتا ہوں کوشش کروں گا کہ خود بنایا کروں 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ پنجابی...
  13. خرم شہزاد خرم

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    میرے بہن ، بھائیوں آپ میرے وجہ سے پرشان نا ہوں انشاءاللہ مجھے کچھ نہیں ہو گا میرے ساتھ آپ سب کی دعائیں جو ہیں یہ تو بس میں اپنے دل کی تسلی کے لیے لکھ رہا ہوں
  14. خرم شہزاد خرم

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    باقی کل یا پھر رات کو
  15. خرم شہزاد خرم

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    پاکستان سے ابو ظہی۔ میری سیٹ 30 c تھی میرے ساتھ والی سیٹ پر ایک لڑکا اور ایک موٹا سے آدمی بھی بیٹھے ہوئے تھے میں نے اپنا ہاتھ میں پکڑا ہوا سامان اوپر خالی جگہ میں رکھا اور اپنی سیٹ پر بیٹھ گیا یہ میرا پہلا ہوائی سفر تھا ۔ لیکن مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ میں کہی دفعہ جہاز میں بیٹھ چکا ہوں کچھ...
  16. خرم شہزاد خرم

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    گھر سے ائیر پورٹ تک سب مشکل وقت یہی تھا جب میں اپنے گھر والوں سے ملاقات کر رہا تھا سب سے پہلے ابو جی سے ملا انھوں نے بہت پیار کیا مجھے ایسالگا کہ میں ان سے اتنے دور جا رہا ہون کہ یہ مجھے یامیں ان سے کبھی نہیں مل سکوں گا۔ ابو جی کو آفس جانے کا کہا اور اس کے بعد باری باری سب سے ملا امام کا...
  17. خرم شہزاد خرم

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    23 تاریخ دن 2 بجے تک تو مجھےیہ بھی نہیں پتہ تھا کہ میں کس وقت جاؤں گا میں اپنے دوستوں کے ساتھ اس سال کا آخری کرکٹ میچ کھیل رہا تھا کہ مجھے عابد صاحب کا فون آیا (یہاں جن کے پاس میں کام کر رہا ہوں) اس وقت پتہ چلا کہ وقت صبح 12 بجے کا ہو گیا ہے کرکٹ میچ کا بعد میں لکھوں گا۔ میچ کے بعد سب دوستوں کے...
  18. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم ابو ظہبی

    ہماری طرف تو اتنی بارش نہیں ہوئی بس طوفان ہی تھا خیر ہم نے کبھی اپنا نہیں سوچا ہمشہ دوسروں کا ہی سوچا اسی لے تو خود بھی پردیس ا گے ہیں دوسروں کی خاطر
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    یہ تو کل کی بات لگتی ہے مبارک ہو میری طرف سے بھی اللہ تعالیٰ عزت اور صحت عطا فرمائیں آمین
Top