ایک اہم نصیحت :
کچھ چیزیں وزن میں اتنی ہلکی ہوتی ہیں ، وہ پانی کے ساتھ بہہ جاتی ہیں مثلاً کاغذ ، لکڑی اور گھاس پھوس وغیرہ -
لیکن کچھ چٹانیں ہوتی ہیں جو پانی کے ساتھ بہتی نہیں ہیں بلکہ وہ پانی کا رُخ موڑ دیتی ہیں -
ہم مومن ہیں اس لیے ہم گھاس پھوس اور تنکے نہ بنیں بلکہ ہم چٹان بن جائیں اور بہتے...