نبیل کسی خاص پراجیکٹ پر مصروف ہونے لگے ہو تو کچھ اس پر روشنی ڈال دو تاکہ تمہاری تکنیکی مصروفیات کا بھی ہمیں علم رہے ۔
غیر نصابی سرگرمیوں کا تو تم بتاتے ہی نہیں ان کا بندہ کیا پوچھے ;)
اللہ تمہیں تمہاری مصروفیت میں کامیاب کرے اور امید ہے کہ یہ مصروفیت بہت دیر تک نہیں رہے گی۔